اسلام آباد،07 جنوری(اے پی پی ): وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے جمعہ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے بہت سی اصلاحات کی جا رہی ہیں۔