بہتر معاشی پالیسی، 2019-20 میں گزشتہ 14 برسوں کی تیز ترین معیشت کی شرحِ نمو رہی، اسد عمر  کی میڈیا سے گفتگو

30

فیصل آباد۔20جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی،اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے جمعرات کی سہ پہر فیصل آباد آمد کے موقع پر سرکٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر  تے ہوئے کہا کہ بہتر معاشی پالیسی، 2019-20 میں گزشتہ 14 برسوں کی تیز ترین معیشت کی شرحِ نمو رہی۔