تئیس مارچ کو پہلی بار جے ٹن سی کی پرواز سے  بھارت کے  سینے پر مونگ دلیں گے؛ وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد

3

راولپنڈی ،16جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کو  یہاں   ماں اور بچہ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ تئیس مارچ کو پہلی بار جے ٹن سی کی پرواز سے  بھارت کے  سینے پر مونگ دلیں گے۔

سورس:وی این ایس، اسلام آباد