حکومت اومی   کرون  کے  خطرات سے آگاہ  ہے  امید ہے  تعلیمی  ادارے  بند  نہیں  کرنا  پڑیں گے؛ وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود

18

 لاہور، 8جنوری(اے پی پی):  وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے  ہفتہ کو 90شاہراہ قائد اعظم ایوان وزیر اعلی میں   پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے  کہا ہے کہ  حکومت اومی   کرون  کے  خطرات سے آگاہ  ہے  امید ہے  تعلیمی  ادارے  بند  نہیں  کرنا  پڑیں گے۔

سورس:وی این ایس، لاہور