ایبٹ آباد، 08 جنوری (اے پی پی ):ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات امین الحسن نے گلیات ہوٹل مالکان کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی سیاح کو ہوٹل سے نکلنے کی اجازت نا دیں ، سیاحوں کے پاس پیسے کم ہیں تو قیام و طعام کے پیسے نا لیں ۔انہوں نے سیاحوں سے بھی اپیل کی کہ وک ہوٹلوں میں رہیں ، سڑکیں کھول رہے ہیں ، جو راستہ نہیں کھلتا ہے ، سیاحوں کو اس کی اطلاع کر دی جائے گی۔
سورس:وی این ایس، ایبٹ آباد











