حکومت کی موثر پالیسی سے کشمیر دنیا بھر میں فلیش پوائنٹ بن چکا ہے،شہریار آفریدی کا اوورسیز پاکستانیز کنونشن کے شرکاءسے خطاب

38

اسلام آباد۔12جنوری  (اے پی پی):پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے اوورسیز پاکستانیز کنونشن 2022 کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی موثر پالیسی سے کشمیر دنیا بھر میں فلیش پوائنٹ بن چکا ہے۔