سمندر پار پاکستانی دنیا بھر میں کشمیر کاز کیلئے بلامعاوضہ سفارتکار کا کردار ادا کر رہے ہیں،شہریار آفریدی

57

اسلام آباد۔12جنوری  (اے پی پی):پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے اوورسیز پاکستانیز کنونشن 2022 کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے سمندر پار پاکستانی دنیا بھر میں کشمیر کاز کیلئے بلامعاوضہ سفارتکار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔