روشن ڈیجیٹل پاکستان میں  سب سے بڑا اکاؤنٹ یو اے ای کے  پاکستانیوں کا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات   چوہدری فواد حسین

28

اسلام آباد۔20جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  دبئی میں پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روشن ڈیجیٹل پاکستان میں  سب سے بڑا اکاؤنٹ یو اے ای کے  پاکستانیوں کا ہے۔