مری، 25 جنوری (اے پی پی ): مختلف شاہراہوں پر ریسکیو 1122 مری اور راولپنڈی کی ٹیمز ،تشکیل دیے گئے ایمرجنسی کور پلان کے مطابق امدای کاموں میں مصروف ہیں۔ مختلف مقامات پر ایمرجنسی ٹیمز کی جانب سے برف میں پھنسی گاڑیوں کو مدد فراہم کی جارہی ہے۔