سٹیٹ بنک رپورٹ میں پی ٹی آئی کے کل 26 اکاؤنٹس بتائے گئے، جس میں سے 8 اکاؤنٹ فعال ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا کو بریفنگ

25

اسلام آباد۔4جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے   منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا کہ سٹیٹ بنک رپورٹ  میں پی ٹی آئی کے کل 26 اکاؤنٹس بتائے گئے، جس میں سے 8 اکاؤنٹ فعال ہیں۔