فارن فنڈنگ کا کہیں سوال ہی پیدا نہیں ہوا، الحمدللہ آج پی ٹی آئی نے ایک ایک روپے کا حساب الیکشن کمیشن کو دے دیا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا کو بریفنگ

46

اسلام آباد۔4جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے   منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا کہ فارن فنڈنگ کا کہیں سوال ہی پیدا نہیں ہوا، الحمدللہ آج پی ٹی آئی نے ایک ایک روپے کا حساب الیکشن کمیشن کو دے دیا۔