سکھر؛ ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں پروگریسو لائیرز فورم نے میدان مار لیا

30

سکھر،15جنوری(اے پی پی): ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں پروگریسو لائیرز فورم نے میدان مار لیا، تمام عہدوں پر پروگرویسو لائیرز فورم کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب  رہے ۔پروگرویسو پینل کی جانب سے ظفر عیدن منگی صدر اور ذوالفقار علی ملانو سیکریٹری، ظہیر بابر نائب صدر ،ظفر علی شاہ جوائنٹ سیکریٹری، پارس بگٹی فنانس اور نوید چنہ لائیبیریری سیکریٹری کے عہدوں پر جیت گئے، کامیاب امیدواروں کے حامیوں کا جشن اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔

سورس:وی این ایس، سکھر