سی پیک مغربی  روٹ  کی ترقی سے  پسماندہ  علاقوں کو ترقی  ملے گی : وزیراعظم عمران خان

22

اسلام آباد۔5جنوری  (اے پی پی): وزیراعظم نے کہا کہ چین دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے، سی پیک کی بدولت ملک میں خوشحالی اور ترقی کے راستے کھلیں گے سی پیک کی مغربی راہداری کے پہلے مرحلے کی تعمیر مکمل ہونے سے آئندہ سالوں میں اس علاقے پر زبردست اثرات مرتب ہو ں گے۔