اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ پروگرام میں پنجاب 400 ارب روپے حصہ ڈال رہا ہے۔