قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر جمعرات کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا

72

اسلام آباد۔12جنوری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر جمعرات کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کی رکن نصیبہ چنا نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کردی۔ اجلاس کے صدر نشیں امجد علی خان نے ایوان میں گنتی کا حکم دیا تاہم گنتی کرنے پر کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر جمعرات کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔