اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے ملک میں ایکسپورٹ کلچر متعارف کروانا اشد ضروری ہے۔