اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کے بغیر کوئی بھی ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں ہو سکتا۔