ملتان،28جنوری (اے پی پی ): خرم گیٹ صابن والی گلی میں دو گھروں میں آگ لگنے کی اطلاع ،آگ نے دو گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے،آگ بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔