موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو انتہائی موثر انداز میں اجاگر کیا ہے ؛ سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی

19

اسلام  آباد، 05 جنوری (اے  پی پی ): سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی نے  5 جنوری یوم حق خودارادیت کے موقع پر اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو انتہائی موثر انداز میں اجاگر کیا ہے ۔

سورس:وی این ایس، اسلام آباد