پاکستان کے عوام اور حکومت نے ہمیشہ کشمیر کے مسئلے پر موثر آواز اٹھائی؛ مشال حسین ملک

28

 اسلام  آباد، 05 جنوری (اے  پی پی ): چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشال حسین ملک نے  5 جنوری یوم حق خودارادیت کے موقع پر اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت نے ہمیشہ کشمیر کے مسئلے پر موثر آواز اٹھائی ہے ۔

سورس:وی این ایس، اسلام آباد