اسلام آباد ،19 جنوری (اے پی پی ): وزیر مملکت براۓ اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سےاستدعا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اکاٶنٹس کی جانچ پڑتال کیلئے سکروٹنی کمیٹی کو فعال کیا جائے، الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کے اکاٶنٹس کی قانون کے مطابق جانچ پڑتال کرے۔
۔











