وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا تقریب سے خطاب

34

اسلام آباد۔20جنوری  (اے پی پی): وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے سکریپ کو منظم کرنے کیلئےگوگل کی مدد سے جدید نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا  کہ اس سے پہلے ریلوے کا سکریپ  کافی مقدار  میں چوری ہوتا تھا اب جدید نظام متعارف کروانے سے    صاف ستھرا ماحول ہو گا جس سے ریلوے کا سکریپ چوری ہونے سے رک جائے گا۔