پنڈی بھٹیاں ، 11 جنوری ( اےپی پی): موٹروے ایم ٹو سکھیکی کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا ۔موٹروے کو شیخوپورہ سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا گیا۔ امدادی ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ۔موٹروے کو کلیئر کرنے کے لیے واشنگ کا عمل جاری ہے۔











