ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد فاروق ڈوگر نے ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے سی ای او کا اضافی چارج سنبھال لیا

17

ملتان، 4جنوری(اے پی پی ): ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ  محمد فاروق ڈوگر نے ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے سی ای او کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔