اسلام آباد، 05 جنوری (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے 5 جنوری یوم حق خودارادیت کے موقع پر اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنے کے لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔
سورس:وی این ایس، اسلام آباد











