کورونا مرض ختم نہیں ہوا، تیزی سے وبا میں اضافہ ہو رہاہے:اسدعمر

31

اسلام آباد,10جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے پوری قوم نے مل کر کام کیا، این سی او سی نے وہ کام کر دکھایا جس کا لوگ سوچ نہیں سکتے تھے،عوام کورونا  وائرس کی وبا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن ضرور کرائیں۔