اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و مشرق وسطی امور اور پاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 75 سال میں بہت کچھ گنوایا اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔