اسلام آباد، 17 فروری(اے پی پی):آئی جی اسلام آباد پولیس محمد احسن یُونس نے “آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم” کے اجراء کے حوالے سےجمعرات کو یہاں اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کو آن لائن شکایت درج کروائیں، تھانے آنے کی ضرورت ختم۔