اس ملک کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ مل کے پاکستان اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دیگا،پاکستانی میڈیا ہماری قوت ہے،  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب

29

راولپنڈی، 05 فروری  ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ مل کے پاکستان اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دیگا،پاکستانی میڈیا ہماری قوت ہے۔