اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الگ عدالتی نظام وضع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔