اوکاڑہ: اومی کرون کے 84 رجسٹرڈ مریض اپنے گھروں میں آئسولیشن پر زیر علاج ہیں۔ خورشید جیلانی

24

اوکاڑہ،06فروری(اے پی پی): ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن وفوکل پرسن فار کرونا  خورشید جیلانی نے اے پی پی کو کرونا کی  صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں اومی کرون کے 84 مریض رجسٹرڈ ہیں اورتمام مریض اپنے اپنے گھروں میں آئسولیٹ ھیں ان کا علاج جاری ہے۔ انشاء اللہ تمام مریض جلد صحت یاب ہو جائیں گےعوام کو چاہیئے کہ حکومتی ایس او پیز پر عمل کرکے اومی کرون کو شکست دیں جن لوگوں کو ویکسینیشن نہیں لگی وہ فوری لگوائیں۔

فوکل پرسن فارکرونا