اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اڑھائی ارب ڈالر کی کورونا ویکسین شہریوں کو مفت لگائی جاچکی ہے۔