بلدیاتی انتخابات میں ثابت ہوگیا کہ آئندہ انتخابات کا ای وی ایم پر انعقاد بہت ضروری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ

31

اسلام آباد۔15فروری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ثابت ہوگیا کہ آئندہ انتخابات کا ای وی ایم پر انعقاد بہت ضروری ہے۔