بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک پر اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر چین اور پاکستان کا موقف واضح ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس

29

اسلام آباد۔6فروری  (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے اتوار کو  وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک پر اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر چین اور پاکستان کا موقف واضح ہے۔