جس معاشرے میں جزا اور سزہ نا ہو وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، وفاقی وزیر  شبلی فراز

19

لاہور۔5فروری  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازنے ہفتہ کے روز یہاں پی سی ایس آئی آر میں پولیمر اور پلاسٹک لیبارٹری کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس معاشرے میں جزہ اور سزہ نا ہو وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا ۔