ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں نالائق اپوزیشن ملی جو اپنے ذاتی مفادات اور قیادت کو بچانے میں لگی ہے ، وفاقی وزیر  شبلی فراز

16

لاہور۔5فروری  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازنے ہفتہ کے روز یہاں پی سی ایس آئی آر میں پولیمر اور پلاسٹک لیبارٹری کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں نالائق اپوزیشن ملی جو اپنے ذاتی مفادات اور قیادت کو بچانے میں لگی ہے۔