اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 821.80 ملین ڈالر قرضوں کی ادائیگی میں ری شیڈولنگ ہوگئی ہے۔