عدالتوں میں کیسز کی وجہ سے ایف بی آر تین ہزار ارب روپے کی ریکوری نہیں کر پا رہا ، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ

27

اسلام آباد۔15فروری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ عدالتوں میں کیسز کی وجہ سے ایف بی آر تین ہزار ارب روپے کی ریکوری نہیں کر پا رہا۔