موجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ہی جیو اکنامک کے بجائے جیو اسٹریٹیجک کو اہمیت دی: وزیر اعظم عمران خان

25

اسلام آباد ، 08 فروری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے چین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ

جب سے ہم  برسر اقتدار آئے ہم نے جیو اکنامک کے بجائے جیو اسٹریٹیجک کو اہمیت دی ہے۔