پاراچنار؛ مختلف علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

63

پاراچنار،22 فروری(اے پی پی ): مختلف علاقوں میں  رات سے وقفے وقفے سے بارش  جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث  موسم سرد یو گیا ہے۔