اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو مل کر پولیو کا خاتمہ کرنا ہوگا۔