پاکستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے  پر امن افغانستان ضروری ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا سی این این کے پروگرام ،جی پی ایس، کے میزبان فرید زکریا کے ساتھ خصوصی انٹرویو

20

اسلام آباد۔14فروری  (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے سی این این کے پروگرام ،جی پی ایس، کے میزبان فرید زکریا کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا  پاکستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے  پر امن افغانستان ضروری ہے۔