اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ نے پہلی ڈیجیٹل کلاؤڈ پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔