کشمیر، پاکستان کی شہ رگ ہے ، آزادی کشمیر کا سورج جلد طلوع ہوگا؛وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

22

لاہور،5 فروری (اے پی پی): وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیر، پاکستان کی شہ رگ ہے ، آزادی کشمیر کا سورج جلد طلوع ہوگا۔

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں  انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیریوں کی عظیم جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب بے گناہ کشمیریوں کا خون رنگ لائے گا۔

سورس : وی این ایس،لاہور