اسلام آباد، 08 فروری (اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان نے چین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ کشمیرتنازعہ پاکستان اور بھارت کے مابین اہم مسئلہ ہے جس کے حل کے بجائے بھارت نے صورتحال خراب کر دی ہے۔