اسلام آباد،09 مارچ(اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر نے 70 فیصد ترقی کی،آئندہ سال کا ہدف 100 فیصد ہے۔