ایک ماہ میں افراطِ زر میں 2.2 فیصد کمی آئی ہے،شوکت ترین

28

اسلام آباد،09 مارچ(اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کو یہاں  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ میں افراطِ زر میں 2.2 فیصد کمی آئی ہے۔