اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا بارے قرارداد کی منظوری پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا کی کامیابی ہے: طاہر اشرفی

47

اسلام آباد، 16 مارچ (اے پی پی ): وزیراعظم  کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا بارے قرارداد کی منظوری پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا کی کامیابی ہے۔