پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ 3 ماہ کے دوران اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ دوسری بار آ رہے ہیں، حافظ طاہر اشرفی

49

اسلام آباد، 16 مارچ(اے پی پی):وزیراعظم عمران خان  کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے بدھ کو یہاں  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ 3 ماہ کے دوران اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ دوسری بار آ رہے ہیں۔