اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اپوزیشن اب جس زبان میں بات کریگی اسی زبان میں جواب دیا جائیگا ۔